نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ میں نعرے لگا رہے تھے۔
بحرین کی عدالت نے اس ملک کے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ عیسی قاسم کی غیر موجودگی میں بدھ کو ان کے خلاف عدالتی کارروائی شروع کی تھی جو محض دس منٹ تک جاری رہی۔ آگے کی کارروائی کے لئے 14 اگست کی تاریخیں مقرر کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ شیخ عیسی قاسم کی شہر ...
سیاسی قیدیوں کی جیل میں آتشزدگی سے 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ الوقت - افریقی ملک ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں سیاسی قیدیوں کی جیل میں آتشزدگی سے 23 افراد ہلاک ہوگئے۔
موصولہ خبروں کے مطابق، آتشزدگی ادیس ابابا میں قائم قیلینتو کی جیل میں ہوئی جس کی سیکیورٹی انتہائی سخت ہے۔ ایتھوپیا کے مقامی میڈیا ...
سیاسی پناہ کی درخواست دائر کرنا ہےلیکن اس کا طریقہ کار بھی پیچیدہ اور طویل ہے۔ یونان خود مالی بحران کا شکار ہےاور یوروزون کے ممالک میں بے روزگاری کی شرح سب سے زیادہ یونان میں ہے۔ یونان اور ترکی کی سرحد پر واقع گاؤں ’ڈیڈو موتیخواں‘ کے اسٹیشن پر درجنوں تارکین وطن روزانہ کی بنیاد پر پہنچ ر ...
سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کرنے کے بعد گرفتار کر لیا گیا تھا۔
بحرینی حکومت نے جون 2015 کو شیخ علی سلمان پر وزارت داخلہ کی توہین کرنے اور ملک کے نظام میں تبدیلی اور آئین کی خلاف ورزی کے لئے لوگوں کو ورغلانے کے الزامات عائد کئے گئے تھے جس کے بعد انہیں چار سال کی سزا سنائی گئی۔
بحرین کی عدالت نے 1 ...
سیاسی قیدیوں کو موت کی سزا دینے کے لئے خفیہ عدالتوں سے استفادہ کرتا ہے۔ اس ادارے کی رپورٹ میں آیا ہے کہ خلیج فارس کے بہت سے عرب ممالک موت کی سزا دیتے ہیں اور تشویش اس بات کی ہے کہ ان ممالک میں موت کی سزا ایک عام بات میں تبدیل نہ ہو جائے۔
موجودہ وقت میں سعودی عرب کی جیلوں میں 30 ہزار سیاسی قیدی ہیں ...
سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کیا۔ مظاہرین نے کہا کہ جب تک وہ اپنے حقوق حاصل نہیں کر لیں گے تب تک اس ملک کی ظالم حکومت کے خلاف مظاہرے جاری رہیں گے۔
مسلسل تیسرے دن بھی آل خلیفہ کی سیکورٹی فورسز نے شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے دھرنے پر بیٹھے مظاہرین پر حملہ کرکے ان پر تشدد کیا اور آنسو گی ...
سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا ہوگا۔
قابل ذکر ہے کہ بحرینی فوج اور سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے دارالحکومت منامہ کے الدراز علاقے کو اپنے میں لے لیا تاکہ اس طرح سے وہ الفداء اسکوائر پر واقع آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے مہینوں سے جاری دھرنے کو ختم کرا سکیں۔
بحرینی حکومت نے ملک میں جاری مظا ...
سیاسی گروہ کو تحلیل کرکے، انسانی حقوق کے کارکنوں اور مذہب رہنماؤں پر مقدمہ چلا کر اور متعدد مخالفین کی شہریت سلب کرکے سرکوبی کی پالیسی اختیار کر رکھی ہے اور اپنے مخالفین کو بری طرح کچل رہی ہے۔
جو اسٹروک نے کہا کہ منظم طریقے سے اظہار بیان کی آزادی کی پائمالی اور پر امن مظاہروں کے انعقاد پر پابندی سے ...
سیاسی قیدی جیل میں جاں بحق ہوگیا ہے۔ الوقت - بحرین میں ایک اور سیاسی قیدی جیل میں جاں بحق ہوگیا ہے۔
بحرین سے موصولہ رپورٹ کے مطابق اس ملک کی الجو سینٹرل جیل میں محمد سہوان نامی قیدی کو شہید کر دیا گیا ہے۔
2017 کے آغاز میں جب سے 10 قیدی جیل توڑ کر فرار ہوئے ہیں، آل خلیفہ کی جیل انتظامیہ نے جی ...